13 اپریل 2011 - 19:30

ابنا کو ملنے والی اطلاع کے مطابق بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید العلوی الغریفی انتقال کرگئے ہیں۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے بزرگ عالم دین اور حضرت آیت اللہ سید العلوی الغریفی آل خلیفہ اور آل سعود کے مظالم و جرائم کی وجہ سے شدید روحانی اذیتوں کے نتیجے میں انتقال کرگئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110

انتهی/158